ڈی جی آئی ایس پی آر ڈاکٹر ماہ رنگ پراپنے الزامات کے ثبوت پیش کرے یا جھوٹ بولنا بند کریں،لواحقین
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک بار پھر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور ان کی پرامن تحریک بلوچ یکجہتی کمیٹی پر تشدد میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ ریاست کے پاس جدید ٹیکنالوجی، انٹیلیجنس نیٹ ورک اور نگرانی کے تمام وسائل ہونے کے باوجود آج تک ان الزامات کے حق میں کوئی بھی ٹھوس یا قابل اعتماد ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں