ہم حکومت پاکستان اور اس کے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس جھوٹے پراپیگنڈے کو فوری طور پر بند کریں اور بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ختم کرنے کے لیے عملی اور سنجیدہ اقدامات کریں۔ ہم ہر آزاد و غیر جانبدار بین الاقوامی ادارے کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ بی وائی سی اور اس کی قیادت کے خلاف الزامات کی تحقیق کریں۔ اگر کوئی ثبوت موجود ہو تو ہم بین الاقوامی قوانین کے تحت جواب دہ ہونے کو تیار ہیں، اور اگر الزامات جھوٹے ثابت ہوں تو پاکستان آرمی کو بھی انہی قوانین کے مطابق جواب دہ ٹھہرایا جائے، جیسا کہ جنیوا کنونشنز اور انسانی حقوق کے عالمی فریم ورکس میں درج ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں