زرمبش ٹی وی کی جلد نشریات کا اعلان

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل اور زرمبش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے نومنتخب ڈائرکٹر دل مراد بلوچ نے کہا ہے کہ زرمبش ٹی وی جلد ہی اپنے نشریات کا آغاز کرے گا، تمام تیاریاں اور تربیتی مراحل مکمل ہوچکی ہیں، ہفتے کے دن زرمبش ٹی وی بلوچی زبان میں اپنے نشریات کا آغاز کر رہا ہے۔