کوئٹہ: جبری لاپتہ نوجوان فہد لہڑی کی لاش برآمد
رواں مہینے فورسز نے درجنوں کاررو ائیوں میں متعدد عسکریت پسندوں کو مقابلوں میں مارنے کا دعویٰ کیا تھا جن میں بعد ازاں تمام مارے جانے والے افراد کی شناخت پہلے سے جبری لاپتہ افراد کے طور ہوگئی ہے جس سے سماج اور لاپتہ افراد لواحقین اس اذیت کوش اور نسل کش ریاستی پالیسی سے بھاری صدمے سے دوچار ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں