پاکستان پر انڈیا کا حملہ، جنگ شروع، بلوچستان سے فوج نکالنے کی اطلاعات

انڈیا نے پہلگام حملے کے تناظر میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب پاکستان اور پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے مختلف مقامات میں موجود اسلامی شدت پسند تنظیموں کے 9 ٹھکانوں پر حملہ کیا۔