کراچی، تمپ اور قلات حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

بی ایل ایف کے سرمچاروں نے گزشتہ رات کراچی کے علاقے ملیر، کالا بورڈ میں قائم سندھ رینجرز کی فوجی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا، حملے میں انہیں جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔