بی ایل اے نے زیرحراست 5 پولیس اہلکاروں کے تصاویر جاری کردیئے

بی ایل اے ترجمان کا کہنا ہے کہ مذکورہ پولیس اہلکاروں پر بلوچ قومی عدالت میں کارروائی جاری ہے، جو ان کی رہائی یا سزا کے حوالے سے فیصلہ سنائے گی۔