منگچر سے پولیس وین بشمول افسران و اہلکاران تاحال لاپتہ

بلوچستان کے قلات کے علاقے منگچر سے گڈانی جیل سے قتل سزائے موت اور منشیات کے 10قیدیوں کو کوئٹہ منتقل کرنے والی وین پولیس اہلکاروں سمیت قلات منگچر سے تاحال لاپتہ ہے۔