تربت و دکی حملوں میں پاکستانی فوج کے 22 اہلکار ہلاک،6 سرمچار شہید ہوئے، بی ایل اے

تربت اور دکی میں قابض پاکستانی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں دشمن کے 22 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، جبکہ بلوچ لبریشن آرمی کے 6 سرمچاروں نے شہادت پاکر قومی آزادی کی جدوجہد میں ناقابل فراموش نقوش چھوڑے۔