قلات : منگچر شہر میں عسکریت پسندوں کے کنٹرول اورجھڑپوں کے بعد کرفیو نافذ

بلوچستان کے ضلع قلات کے تحصیل منگچر شہر میں گذشتہ روز سے غیریقینی صورتحال کے باعث مکمل کرفیو نافذ کردی گئی ہے، مساجد میں اعلانات کے ذریعے عوام کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی تلقین کی گئی ہے۔