جیل میں بھوک ہڑتال باعث رہنماؤں کی طبیعت تشویشناک ہوگئی ہے،بی وائی سی

بلوچ یکجہتی کمیٹی ( بی وائی سی ) کے ایک مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ، مرکزی رہنما شاہ جی صبغت اللہ، بیبگر بلوچ، بیبو بلوچ اور گلزادی بلوچ کی جیل میں بھوک ہڑتال کو چار روز مکمل ہو چکے ہیں۔ اس بھوک ہڑتال کے نتیجے میں ان کی صحت تیزی سے بگڑ رہی ہے۔