غزہ کی صورت حال "ڈرامائی اور افسوسناک” ہے،پوپ فرانسس

اپنے پیغام میں انہوں نے تمام اسرائیلی اور فلسطینی عوام کے ‘مصائب سے اپنی قربت’ کا اظہار کیا۔ پوپ فرانسس کے بقول، "میں متحارب فریقوں سے اپیل کرتا ہوں: جنگ بندی کا مطالبہ کریں، یرغمالیوں کو رہا کریں اور بھوک سے مرنے والے لوگوں کی مدد کے لیے آئیں جو امن کے مستقبل کے خواہشمند ہیں۔”