مغربی بلوچستان میں مسلح افراد کے حملے میں8 پاکستانی شہری ہلاک

یہ واقعہ آج صبح ہفتہ مہرستان کے گاؤں ہیزآباد پایین میں پیش آیا ہے۔ جہاں نامعلوم مسلح افراد نے گولیوں مار کر پاکستانی شہریوں کو ہلاک کیا ہے۔