بیبو بلوچ کے ای سی ایل کے متعلق کیس کی سماعت

وفاقی حکومت کے جانب سے یہ جواب دی گئی کہ بیبو بلوچ کا نام بلوچستان حکومت کے سفارش پر وفاقی حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ اور پرونیشل کنٹرول لسٹ سمیت پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا گیا ہے اور وفاقی حکومت کا اس سے باضابطہ تعلق نہیں۔