بلوچستان بھر میں ہڑتال ،شاہراہیں وکاروباری مراکز بند، وڈھ میں فورسز کی فائرنگ سے 5 زخمی ، حالات کشیدہ

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ وبی وائی سی کے دیگر رہنما ئو ں کی رہائی کے لئے  بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر پورے بلوچستان میں ہڑتال رہی ،شاہراہیں وکاروباری مراکز بند رہے ،کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے و ریلیاں نکالی گئیں جبکہ سردار اختر مینگل کے آبائی علاقے وڈھ میں فورسز کی نہتے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ سے 5 افراد کے زخمی ہو نے کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔