بی این پی لانگ مارچ کے پیش نظرکوئٹہ کے تمام داخلی راستے کنٹینرزسے بند ،موبائل فون سروسز وانٹرنیٹ معطل

اختر مینگل نے کہا ہے کہ یہ جان لیں کہ انشاء اللہ کوئی کنٹینر ہمیں نہیں روک سکتا۔ آج بلوچ قوم متحد ہو کر دنیا کو دکھائے گی کہ جب ہماری خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا جاتا ہے تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ ہم خاموش نہیں رہیں گے۔