تونسہ میں بی وائی سی مظاہرین پر کریک ڈائون ، متعدد خواتین گرفتار
ڈاکٹر ماہ ر نگ بلوچ، سمی دین بلوچ، بیبرگ زہری اور دیگر کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین کو شدید ریاستی تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔کئی شرکاء کو مارا پیٹا گیا، لاٹھی چارج کیا گیا اور حکام نے ایک اور پرامن مظاہرے کو کچلنے کی کوشش کے دوران گرفتار کر لیا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں