ضلع کیچ: بلیدہ سے 3 تشدد زدہ نعشیں برآمد
مذکورہ نعشیں گزشتہ رات علاقے میں پھینکی گئیں، جنہیں آج صبح مقامی لوگوں نے دیکھا۔
نعشیں بلیدہ گرکے علاقے دانک سے برآمد ہوئیں جنہیں شدید تشدد کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں