پسنی : رینٹ گاڑی کا ڈرائیور اپنے بھائی اور ایک ایرانی مسافر سمیت لاپتہ

بلوچستان کے ساحلی شاہراہ مکران کوسٹل ہائی وے پر رینٹ گاڑی کا ڈرائیور اپنے بھائی اور ایک مسافر سمیت لاپتہ ہوگیا۔