کوئٹہ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 2 طالب علم جبراً لاپتہ
کوئٹہ میں بورڈ آفس جناح ٹاؤن سے گذشتہ شب ،رات گئے ایک بجے کے قریب فورسز وخفیہ اداروں کے کارندوں نےایف ایس سی کے طالب علم فہیم احمد ولد سعید احمد اور خادم علی ولد علی احمد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں