جعفر ایکسپریس اور 182 یرغمالی 6 گھنٹے سے زیر حراست ہیں، 20 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے، بی ایل اے
جعفر ایکسپریس پر قبضہ کرنے کے بعد 182 یرغمالیوں کو اپنے زیر حراست رکھا ہوا ہے، جو گزشتہ چھ گھنٹوں سے ہمارے زیر تحویل ہیں۔ اس آپریشن میں پیشقدمی کرنے والے مزید 8 پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک کیئے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 20 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں