یرغمالیوں کی تعداد 182، مقابلے میں گیارہ فوجی اہلکار ہلاک ہوئے، بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے جعفر ایکسپریس پر قبضے کے بعد جاری مزاحمت کے دوران 182 یرغمالیوں کو اپنے تحویل میں لے لیا ہے۔ اس آپریشن میں ابتک گیارہ پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ ایک ڈرون بھی مار گرایا گیا ہے اور بی ایل اے کے سرمچار ابھی تک جعفر ایکسپریس پر مکمل قابض ہیں۔