کوسٹل ہائی پر عسکریت پسندں کی ناکہ بندی و پولیس چوکی پر حملہ ،درجنوں گیس بائوزرگاڑیاں نذرآتش
بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی پر ضلع گوادر کے علاقے میں عسکریت پسندوں نے رات گئے ناکہ بندی کرکے درجنوں سے زائد گیس بائوزز گاڑیوں کو نذر آتش کیا۔
پولیس چوکی پر حملہ کرکے چوکی کو نقصان پہنچایااور پولیس وین کو بھی نذر آتش کیا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں