کراچی : لاپتہ یاسر و صابر بلوچ لواحقین کا ملیرنیشنل ہائی وے پر دھرنا و احتجاجی مظاہرہ

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گمشدگی کے شکار طالب علم لاپتہ یاسر بلوچ اور صابر بلوچ کے لواحقین نے کراچی کے علاقے ملیر میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور نیشنل ہائی وے پر ملیر کورٹ کے سامنے میں دھرنادیکر ان کی بازیابی کا مطالبہ ہے ۔