تربت: جبری گمشدگیوں کیخلاف لواحقین کا احتجاج ، ایم ایٹ شاہراہ بلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار نوجوان دین جان سمیت دیگر لاپتہ افراد کی فیملی نے جدگال ڈن (ڈی بلوچ پوائنٹ) پر ایم 8 شاہراہ بلاک کرکے دھرنا دے دیاہے ۔