حب: لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف مین شاہراہ احتجاجاً بلاک

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ نسل کشی اور جبری گمشدگیوں کیخلاف حب میں بھوانی کے مقام پر مین شاہراہ کو آمدو رفت کے لئے بند کردیا گیا ہے۔