نال : لاپتہ صابر بلوچ کی بازیابی کے لیے سی پیک شاہراہ بلاک
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار صابر بلوچ کی بازیابی کےلئے لواحقین نے بلوچستان کے علاقے نال میں سی پیک شاہراہ پر دھرنا دیکر ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں