لاپتہ سہیل عبداللہ کی صحت کے متعلق شدید خطرات درپیش ہیں،اہلخانہ
سہیل کے والد اپنے بیٹے کی گمشدگی کے باعث شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا رہے اور ایک ماہ قبل وفات پا گئے، وہ اپنے بیٹے کی بازیابی کی امید میں دن رات انتظار کرتے رہے مگر انصاف نہ ملنے کی اذیت انہیں لے ڈوبی۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں