مستونگ : جبری گمشدگیوں کے خلاف قومی شاہراہ بلاک،آواران سے نعش برآمد

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ظہور سمالانی کی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین نے قومی شاہراہ پر دھرنا دیکر بلاک کردیاہے ۔جبکہ آواران سے ایک تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی ہے۔