قلات و پنجگور میں 2 افراد قتل ،ردعمل پرلواحقین کا روڈ بلاک احتجاج، بولان سے نعش برآمد
بلوچستان کے علاقے قلات اور پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد قتل کردیئے۔ واقعہ کے ردعمل پرلواحقین نے میتوں کے ہمراہ شاہراہ اور ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا دے دیا ہے۔جبکہ بو لان سے ایک نعش بر آمد ہوئی ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں