تربت: مقتول نوجوان کی میت کے ہمراہ لواحقین کا شاہراہ پر دھرنا
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مقتول نوجوان کریم داد منظور کی میت کے ہمراہ لواحقین نے میں شاہراہ پر دھرنادیکر اسے ہر قسم کی آمدو رفت کیلئے بند کردیا ہے ۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں