جیونی و کوئٹہ سے 2 افراد جبری طورپر لاپتہ

بلوچستان کے علاقے جیونی اور کوئٹہ سے 2 افراد کی جبری گمشدگی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔