تبادلے و تعیناتیاں: سرفراز بگٹی اوروزیر زراعت کے درمیان تنازع سنگین شکل اختیار کر گیا

بلوچستان کے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیر زراعت علی حسن زہری کے درمیان ضلع حب میں تبادلے اور تعیناتی کے معاملے پر تنازع سنگین شکل اختیار کر گیا جس کے بعد پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو مداخلت کرنے اور مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کو حل کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔