14 سالہ زنیرہ قیوم بلوچ یونیسیف کی یوتھ کلائمیٹ ایڈووکیٹ نامزد
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے اعلان کیا کہ اس نے زنیرہ قیوم بلوچ کو پاکستان میں کلائمیٹ ایکشن اور لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے لیے اپنا یوتھ ایڈووکیٹ مقرر کیا ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں