مجھ پر تشدد کیا گیا،فیملی کومارنے کی دھمکی دیکربیان دلوایا گیا،اسما جتک

بلوچستان کے علاقے خضدار میں مغوی بلوچ خاتون اسماجتک کی بازیابی کیلئے 3 دنوں سے جاری دھرنا گذشتہ شب ختم کردیا گیا۔
دھرنے کے اختتام کا اعلان اس وقت کیا گیا جب مغوی کو بازیاب کرنے کے بعددھرنا گاہ لاکر لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔