بلوچ خاتون اسما جتک کے اغوا پر دنیا کے نام بی این ایم چیئرمین کا کھلا خط
اپنے خط میں انہوں نے کہا کہ اسما جتک کا اغوا بلوچ خواتین کے خلاف جبری گمشدگیوں اور تشدد کی پاکستان کی دیرینہ پالیسی کا ایک اور بھیانک واقعہ ہے۔ یہ کوئی الگ تھلگ واقعہ نہیں ہے۔ یہ خواتین، بچوں اور پورے خاندانوں کو نشانہ بنا کر بلوچ عوام کی جدوجہد آزادی کو دبانے کی ایک منظم کوشش کا حصہ ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں