جھالاوان : مغوی خاتون کی بازیابی کیلئے مکمل ہڑتال ، حکومت کو 24 گھنٹوں کی الٹی میٹم

بلوچستان کے علاقے خضدار سے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں مغوی بلوچ خاتون آسمہ جتک کی بازیابی کیلئے آج بروزہفتہ جھلاوان ریجن میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال اور پہیہ جام ہے۔ جبکہ قومی شاہراہ بلاک ہے اور دھرنا بھی جاری ہے۔