بلوچ خاتون کا اغوا: خضدار میں شٹر ڈائون ہڑتال،شاہراہ بلاک ،دھرنا جاری ،آج ریلی نکالی جائیگی
بلوچستان کے علاقے خضدار سے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں بلوچ خاتون کے اغوا کیخلاف شہر میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال ہے ، شاہراہ دو دنوں سے بلاک ہے ، لوگ دھرنا دیئے بیٹھے ہیں جبکہ آج بروزجمعرات احتجاجی ریلی بھی نکالی جائیگی۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں