کتاب اسٹال پر حملوں و طلبا کی گرفتاریوں کیخلاف گوادر،کوئٹہ، تربت و نصیرآباد میں احتجاجی مظاہرے

بلوچستان میں فروغ پاتا کتاب کلچر اور علم و آگاہی پر ریاستی قدغنوں کیخلاف گوادر، کوئٹہ، تربت و نصیرآباد میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔