ایٹمی طاقت پاکستا ن ،بلوچستان میں کتابوں سے خوفزدہ ہے،ڈاکٹر ماہ رنگ

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا پر اپنے پوسٹ میں کہا ہے کہ ایٹمی طاقت پاکستان ،بلوچستان میں کتابوں سے خوفزدہ ہے۔
یہ بات انہوں نے آج گوادر میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی (بساک )کی جانب سے لگا ئے گئے کتاب اسٹال پر پولیس کے حملے اور منتظمین کو کتابوں سمیت تحویل میں لینے اور پولیس تھانہ منتقل کر نے کے ردعمل میں دیا ہے۔