گوادر میں کتب اسٹال پرپولیس کا حملہ ، منتظمین کتابوں سمیت تھانہ منتقل

بلوچستان کے ساحلی شہر وسی پیک مرکز گوادر میں منگل کے روز پولیس نے بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے لگے ایک بک اسٹال پر دھاوابول کر منتظمین طلباکو کتابوں سمیت تھانہ منتقل کردیاہے ۔