کراچی: لیاری میں کریک ڈائون، سمی ، فوزیہ ، آمنہ بلوچ بھی گرفتار،علاقہ محاصرے میں
بی وائی سی کے کئی ارکان کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا جن میں مرکزی ڈپٹی آرگنائزر لالہ وہاب بلوچ اور سمی دین بلوچ، فوزیہ بلوچ اور آمنہ بلوچ شامل ہیں۔ علاقے کا محاصرہ کر لیا گیا ہے، پولیس صرف بلوچ شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں