بلوچستان میں کوئلہ کان میں حادثہ ، 12 کانکن کان میں پھنس گئے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قریب سنجدی کے علاقے میں ایک کوئلے کی کان میں حادثے کے باعث 12کان کن پھنس گئے ہیں۔ حکومتِ بلوچستان کے ترجمان شاہد رند کے مطابق حادثہ کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے پیش آیا۔ چیف انسپکٹر مائنز بلوچستان عبدالغنی بلوچ نے بتایا کہ یہ حادثہ شام کو … بلوچستان میں کوئلہ کان میں حادثہ ، 12 کانکن کان میں پھنس گئے پڑھنا جاری رکھیں