دس گھنٹوں سے زائد زہری پر کنٹرول، آپریشن ہیروف کے لیے فوجی مشق تھا ، بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں گذشتہ روز بدھ کو ضلع خضدار کے علاقے زہری میں سرمچاروں کے حملے و سرکاری املاک و تنصیبات کو نذرآتش کرنے کی تفصیلات جاری کردیئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے بدھ … دس گھنٹوں سے زائد زہری پر کنٹرول، آپریشن ہیروف کے لیے فوجی مشق تھا ، بی ایل اے پڑھنا جاری رکھیں