تربت میں پاکستانی فوج پر فدائی حملے میں 47 اہلکار ہلاک کردیئے گئے ،بی ایل اے

شال : پریس ریلیز بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک تفصیلی پریس ریلیز میں تربت حملے میں 47 اہلکار وں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان نے کہاکہ بلوچ لبریشن آرمی کی فدائی ایلیٹ یونٹ مجید بریگیڈ نے گزشتہ روز تربت شہر سے آٹھ کلومیٹر دور … تربت میں پاکستانی فوج پر فدائی حملے میں 47 اہلکار ہلاک کردیئے گئے ،بی ایل اے پڑھنا جاری رکھیں