طالبان حکومت نے ٹی ٹی پی کو افغانستان میں بسانے کے لیے 10 ارب روپے مانگے تھے، خواجہ آصف

پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان حکومت نے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغانستان میں بسانے کے لیے 10 ارب روپے مانگے تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ’جب ان سے کہا گیا کہ کیا … طالبان حکومت نے ٹی ٹی پی کو افغانستان میں بسانے کے لیے 10 ارب روپے مانگے تھے، خواجہ آصف پڑھنا جاری رکھیں