حب میں بلوچ مظاہرین پر پولیس کا کریک ڈائون،متعددگرفتار ولاپتہ

بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں بلوچ مظاہرین پر پولیس نے کریک ڈائون کرکے متعددکوگرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔ طالب علم و صحافی زبیر بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف حب میں شاہراہ دوسرے روز بھی بدستور بندرہنے کے بعد انتظامیہ نے احتجاجی مظاہر ین پر کر یک ڈاون کیا ۔ مظاہرین نے اس سے … حب میں بلوچ مظاہرین پر پولیس کا کریک ڈائون،متعددگرفتار ولاپتہ پڑھنا جاری رکھیں