ضلع کیچ: ظریف بلوچ کی ماورائے عدالت قتل کیخلاف ورثاکا میت کیساتھ دھرنا

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں آج ظریف بلوچ کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال ہے جبکہ آسیا باد کے قریب ورثا کا میت کے ساتھ دھرنا جاری ہے۔ ورثاکا کہنا ہے کہ ظریف بلوچ کی لاش کوپوسٹ مارٹم کی غرض سے وہ تمپ سے تربت شہر کیلئے روانہ ہوئے لیکن … ضلع کیچ: ظریف بلوچ کی ماورائے عدالت قتل کیخلاف ورثاکا میت کیساتھ دھرنا پڑھنا جاری رکھیں