غیرقانونی طور پر یورپ جانے والے 10 ہزار سے زائد پاکستانی ایران میں گرفتار

غیرقانونی طور پر یورپ جانے کے خواہشمند 10 ہزار سے زیادہ پاکستانی شہری ایران میں گرفتارہوگئے۔ پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ رواں برس غیرقانونی طور پر بیرونِ ملک پہنچنے کے خواہشمند 10 ہزار سے زائد پاکستانی شہری ایران میں گرفتار ہوئے ہیں۔ ایف آئی اے کے حکام کے … غیرقانونی طور پر یورپ جانے والے 10 ہزار سے زائد پاکستانی ایران میں گرفتار پڑھنا جاری رکھیں