افغانستان: طالبان نے خواتین کو صحت کی تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا

افغانستان پر بزور بندوق قابض طالبان نے خواتین کو صحت کی تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا ہے۔ افغانستان میں نرسنگ اور مڈوائفری کورسز پیش کرنے والے کئی اداروں کے سینئر ملازمین نے کہا کہ طالبان کے سپریم لیڈر کے ایک غیر تحریری حکم نامے کے بعد خواتین کو کلاسز لینے سے روک دیا جائے … افغانستان: طالبان نے خواتین کو صحت کی تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا پڑھنا جاری رکھیں